شعلہ بیاں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - گرم گفتار، آتش بیاں، جس کے کلام میں جوش و خروش بہت زیادہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - گرم گفتار، آتش بیاں، جس کے کلام میں جوش و خروش بہت زیادہ ہو۔